the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کانگریس نے 2017-18 کے عام بجٹ کو بے سمت اور مایوس کن قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ اس سے معیشت کو رفتار نہیں ملے گی اور ترقی کی شرح متاثر ہوگی۔کانگریس کے ترجمان آنند شرما نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ بجٹ میں ترقی کا روڈ میپ تیار



نہیں کیا گیا ہے اور روزگار کی تخلیق کے لئے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں ہے۔بجٹ اعلانات کے ذریعے پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات میں ووٹروں کو متاثر کرنے کی بھی کوشش کی گئی ہے تاہم اعلانات سے کسان، مزدور، غریب اور نوجوان مایوس ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.